உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گروگرام ریپڈ میٹرو نے بھری رفتار، ماسک نہیں پہنا تو ‘No Entry’: دیکھیں تصویریں

    ماسک کے بغیر میٹرو میں داخلہ نہیں مل رہا ہے۔ کورونا وائرس انفیکشن کے پیش نظر میٹرو اسٹیشن پر تھرمل اسکریننگ کے بعد ہی لوگوں کو داخل ہونے دیا جا رہا ہے۔