உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Modi@8: مور کی شکل والی ٹوپی سے لے کر رنگین پگڑی تک، دیکھئے وزیرا عظم مودی کی ٹوپیوں کی ایک جھلک

    Modi@8: وزیر اعظم مودی اپنی اسٹائلش ٹوپیوں اور پگڑیوں کیلئے جانے جاتے ہیں ۔ 26 مئی کو وزیر اعظم مودی کی قیادت والی این ڈی ای حکومت اپنے آٹھ سال مکمل کررہی ہے، ایسے میں دیکھئے ان سالوں میں وزیرا عظم مودی کے ذریعہ پہنی گئی کچھ ٹوپیوں اور پگڑیوں کی ایک جھلک