فروری 2022 میں نئی دہلی میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر افغانستان کے ہندو اور سکھ وفد نے مودی سے ملاقات کی تھی ۔ اس دوران وفد نے وزیر اعظم مودی کو افغانستان کا روایتی لباس اور پگڑی تحفہ میں دی تھی ۔ وزیر اعظم اسی لباس میں نظر آرہے ہیں ۔ (Image: pmindia.gov.in)