உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیکھیں : دھونی نے چھ لگا کر بنایا یہ بڑا ریکارڈ ، ایسا کرنے والے بنے پہلے ہندوستانی کھلاڑی

    نیوزی لینڈ کے خلاف موہالی میں کپتان ایم ایس دھونی ون ڈے میں 9000 رنز مکمل کئے ۔ ٹیم انڈیا کے کپتان مہندر سنگھ دھونی اس میچ سے پہلے 280 ون ڈے میں 8978 رنز بنا چکے تھے ۔