اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بزنس وومن ہیں مکیش امبانی کی ہونے والی چھوٹی بہو رادھیکا مرچنٹ، ٹریکنگ اور تیراکی کا رکھتی ہیں شوق

    Anant Ambani gets engaged to Radhika Merchant: رادھیکا بزنس مین ویرین مرچنٹ کی بیٹی ہیں۔ ویریین مرچنٹ کا تعلق بنیادی طور پر کچھ، گجرات سے ہے۔ وہ اے ڈی ایف فوڈز لمیٹڈ کے نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے ساتھ ساتھ اینکور ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی(Encore Healthcare Private Limited) کے CEO اور وائس چیئرمین بھی ہیں۔

    تازہ خبر