உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پورے ملک میں عقیدت کے ساتھ ادا کی گئی عیدالاضحیٰ کی نماز، تصویروں کے آئینے میں

    پورے ملک ہندوستان میں عید الاضحیٰ کا تہوارمذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران مختلف ریاستوں اورمختلف شہروں میں روح پرورتقاریب منعقد ہوئیں۔