உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیار کا دشمن بنا زمانہ! مومن اور سورج کی شادی تو ہوگئی پر جان جانے کا ہے خطرہ

    دراصل یہ معاملہ اعظم گڑھ کا ہے جہاں مومن خاتون نامی مسلمان لڑکی نے مذہب تبدیل کرنے کے بعد سورج نامی ہندو نوجوان سے شادی کی تھی۔ دونوں کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق ہوئی لیکن اب یہ نیا جوڑا ایک مخصوص کمیونٹی تنظیم سے خوفزدہ ہے۔ اسلام چھوڑ کر مومن سے مینا بننے والی یہ دلہن اب اپنے ہی خاندان سے اپنے شوہر کی جان کا خطرہ محسوس کر رہی ہے۔ مومن اور سورج شادی کے بعد سے اپنے گھر میں قید ہیں۔