میرٹھ کی پرامن فضا کو مسموم کرنے کی سازش ، مزار کو گیروا رنگ میں رنگا اور اس میں رکھی گئی مورتی
پولیس انتظامیہ نے بھی مزار کو دوبارہ ہرا رنگ سے رنگوانے کی کاروائی کرتے شروع کردی ہے اور ہندو سوابھمان سنستھا کے عہدیداران کے خلاف معاملہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔


یوگی حکومت کی تشکیل کے بعد سے ہی اترپردیش میں فرقہ پرست عناصر سر ابھارنے کی پوری کوشش کررہے ہیں اور آئے دن ناپاک حرکتیں کرکے ریاست کو ماحول مسموم کرنے کی سازش رچ رہے ہیں ۔ تازہ واقعہ میرٹھ میں پیش آیا ، جہا ہندو سوابھیمان سنستھا نامی ایک تنظیم نے ایک مزار کو گیروے رنگ سے رنگ کر اور اس میں مورتی رکھ کر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے ۔تاہم مقامی افراد کی ہوشمندی سے ماحول خراب ہونے سے بچ گیا۔


شرپسند عناصر کی اس حرکت کے بعد مسلم سماج میں شدید بے چینی اور برہمی پائی جارہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مسلم سماج نے قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


ادھر پولیس انتظامیہ نے بھی مزار کو دوبارہ ہرا رنگ سے رنگوانے کی کاروائی کرتے شروع کردی ہے اور ہندو سوابھمان سنستھا کے عہدیداران کے خلاف معاملہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔


خیال رہے کہ ہندو سوابھیمان سنستھا نے نہ صرف اکساوے کی اس حرکت کو انجام دیکر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ ان حرکتوں کو جاری رکھنے کی دھمکی بھی دی ہے ۔


ہندو سوابھیمان نام کی اس تنظیم نے اپنی اس حرکت سے نہ صرف مسلم سماج کو بھڑکانے کی کوشش کی اور پولیس انتظامیہ کو چیلنج کیا ہے بلکہ عقیدت اور احترم میں مزاروں پر جانے والے ہندوں کو بھی دھمکی دی ہے۔


وہیں شرپسند عناصر کی اس حرکت کے باوجود مقامی افراد کی ہوشمندی سے شہر کا ماحول خراب ہونے سے بچ گیا ۔


تاہم مسلم سماج نے فرقہ پرست عناصر کی اس طرح کی حرکتوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور پولیس انتظامیہ سے سخت کاروائی کی اپیل کی ہے ۔
ٹرینڈنگ نیوز
خواتین چلا رہی ہیں سیکس اور شادی سے پرہیز کے لئے مہم، بچے نہ پیدا کرنےکی دی صلاح
خواتین کے ذریعے چلائے جارہے "نومیرج وومین" مہم کی وجہ سے دونوں ملک دنیا کے سب سے کم جنم شرح والے ملکوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ جاپان پہلے اور جنوبی کوریا آٹھویں مقام پر آگیا ہے۔ کوریا میں تو خواتین 'ہیش ٹیگ نو میرج وومین' مہم چلا رہی ہیں۔سرکاری رپورٹ میں ہواانکشاف: 2.72 کروڑ مرد اور 1.56 کروڑ خواتین ڈھونڈ رہے ہیں نوکری
مرکزی وزیر محنت کے ذریعے فراہم کئے گئے اعدادوشمار سے لگایا جاسکتا ہے۔ مرکزی وزیر محنت سنتوش گنگوار نے بتایا کہ 2.72 کروڑ مرد اور 1.56 کروڑ خواتین ہیں۔ جو نوکری ڈھونڈ رہی ہیں۔! شوٹنگ نہیں بلکہ اس بیماری کے چلتے سلمان خان چھوڑ رہے ہیں بگ باس13
دراصل سلمان خان "ٹریمینل نیوریلجیا" نام کی بیماری سے جوجھ رہے ہیں۔ اس بیماری کے چلتے زیادہ تناؤ لینے یا غصے میں آنے کے چلتے صحت پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔وراٹ کوہلی کا بڑا انکشاف: بیوی انوشکا شرما سے پہلی ملاقات میں ہی کر بیٹھے تھے یہ غلط بات: جانیں یہاں
وراٹ کوہلی کا ماننا ہے کہ انوشکا کے آنے سے ان کی پوری زندگی ہی بدل گئی۔ آج دونوں کے درمیان جتنی اچھی کیمسٹری دیکھنے کو ملتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انوشکا شرما سے ملنے سے پہلے وراٹ کوہلی کافی نروس تھے۔کشمیرکی وادیوں میں شادی کرنے جارہے ہیں رنبیرکپور اور عالیہ بھٹ
عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورکی شادی کولے کرپھرسے بحث ہورہی ہے۔ اس بار سوشل میڈیا پررنبیراورعالیہ بھٹ کی شادی کولے کریہ بحث ہورہی ہے کہ دونوں کشمیرکی وادیوں میں شادی کرنے جارہے ہیں۔شادی کے ایک سال میں ہی شوہر سے الگ ہورہی ہے یہ مشہوراداکارہ، بتائی ایسی وجہ
اداکارہ شویتا بسو پرساد نے فلم 'مکڑی' سے بالی ووڈ میں انٹری کی تھی۔ ان کے شوہرروہت متل فلمساز ہیں۔پورن سائٹ سے لڑکی کی ہوبہو شکل والا ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرکے وائرل کیا، ایف آئی آر
ایس پی منڈی گرودیوشرما نےبتایا کہ اس طرح فحش مواد وائرل کرنے پر پولیس نگرانی کررہی ہے۔ ایسے شرارتی عناصرسے نمٹنے کےلئے پولیس نظربنائے ہوئے ہیں۔آپ کو نئےسیمی آٹو میٹک مشین کی تلاش ہے؟ وھرلپول کی ایس ایکس ایل کوآزمائیں
وھرلپول برسوں سے گندے کپڑوں کی صفائی کی آپ کی پریشانی کو دورکررہا ہےاورآپ کی مخصوص ضرورتوں کوپورا کرنےکے لیے بنیادی بجٹ ماڈل سےلیکرمزید جدیداورزیادہ صلاحیت والے ماڈ ل کی واشنگ مشینوں کی ایک وسیع رینج پیش کررہی ہے۔بریک اپ سے متعلق نیہا ککڑ کا بڑا انکشاف، کہا- میں مرنا چاہتی تھی
موسیقارنیہا ککڑ نے انڈین آئیڈل کے ایپیسوڈ میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں انکشاف کیا۔ اس میں انہوں نے ہمانش کوہلی سے بریک اپ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔خاتون کا الزام، 4 سال کی تھی تب سے ماما کرتا تھا آبروریزی، تین بارکرانا پڑا اسقاط حمل
خاتون نے الزام لگایا کہ پہلی بار 1981 میں اس کی آبروریزی کی گئی تھی، جب وہ محض 4 سال کی تھی اوریہ گھناؤنی حرکت اس کے ماما نے کی تھی۔