உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PM Modi Birthday: پی ایم مودی کے مرید ہیں دنیا کے بڑے رہنما، ان 5لیڈران سے ہے گہری دوستی

    ایک عالمی رہنما کے طور پر اپنی ایک شبیہ بنانے کے علاوہ، وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے۔ یہی نہیں وزیراعظم نے اپنی سوچ اور پالیسیوں سے عالمی رہنماؤں کو بھی متاثر کیا ہے۔ آنجہانی جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ وزیر اعظم کی دوستی کا دنیا بھر میں چرچا ہے۔ صرف شنزو آبے ہی نہیں، آج تمام ممالک کے سربراہان مملکت کے ساتھ پی ایم کے تعلقات بہت مضبوط ہیں اور اس کا اثر ان کے ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر بھی نظر آتا ہے۔

    تازہ خبر