بغیر ہاتھوں کے پیدا ہوئے پینٹر نے پاؤں سے ریلیف فنڈ کیلئے دئے چیک، دل کو چھو لیں گی یہ تصویریں
ایک ایسا پینٹر جس کی پیدائش بغیر ہاتھ کے ہوئی تھی لیکن ہاتھ نہ رہتے ہوئے بھی بے پناہ صلاحیتوں کا حامل نوجوان نے اپنی پینٹنگ سے ہر کسی کا دل جیت لیا ہے۔


کہتے ہیں ہمت اور حوصلہ ہو تو انسان کچھ بھی کرسکتا ہے۔ اس کی مثال 21 سال کے پینٹر پرنو نے پہلے ہی پیش کردی ہے۔ ایک ایسا پینٹر جس کی پیدائش بغیر ہاتھ کے ہوئی تھی لیکن ہاتھ نہ رہتے ہوئے بھی ا بے پناہ صلاحیتوں کا حامل نوجوان نے اپنی پینٹنگ سے ہر کسی کا دل جیت لیا ہے۔


کیرالہ کے رہنے والے پرنو بی ایس نے عظیم کرکٹر سچن تیندولکر سے لیکر کئی بڑی ہستیوں کی پینٹنگس بنائی ہیں۔


منگل کو پرنو نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنرائی وجین سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ کو چیف منسٹر ڈسٹریس ریلیف فنڈ کیلئے چیک دیا۔ خاص بات یہ رہی کہ انہوں نے یہ چیک پاؤں سے سونپا۔ اس کے بعد انہوں نے وزیر اعلی کے ساتھ سیلفی بھی لی۔


وزیر اعلیٰ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ان کیلئے کافی جذباتی لمحہ تھا۔ پرنو نے وزیر اعلیٰ کو ریلیف فنڈ کیلئے چیک بھی دیا۔


بتادیں کہ اس سال 31 اگست کا دن پرنو کیلئے بیحد ہی خاص تھا۔ ا نہوں نے اپنے پسندیدہ کرکٹر سچن تیندولکر سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے سچن کی پینٹنگ بنائی تھی۔ بعد میں انہوں نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
ٹرینڈنگ نیوز
شہریت ترمیمی بل کی مخالفت : مولانا بدر الدین اجمل نے اٹھایا یہ بڑا قدم
مولانا بدر الدین اجمل نے تمام اپوزیشن لیڈروں کو خط لکھ کر شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنے کی اپیل کیسری لنکاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکےلیے 16رکنی پاکستانی ٹیم کااعلان،10سال بعداس کھلاڑی کی واپسی
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں فواد عالم کی 10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔نابالغ بچوں کی عصمت دری پر2ماہ میں مکمل ہوگی سماعت، روی شنکرپرساد نے دیا اشارہ
مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملک میں مزید فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ تاکہ انصاف کی رسائی میں تیزی لائی جاسکیں۔دھولیہ 2008فساد معاملے کا سامنا کرنے والے 23مسلم نوجوان باعزت بری
دھولیہ 2008فساد معاملے میں تمام 23مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا۔ مسلم نوجوانوں کو جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نے قانونی امداد فراہم کی تھیدیشاعصمت دری وقتل کیس میں انکاؤنٹرکامعاملہ: مہلوک ملزم کی بیوہ کا احتجاج، سامنے رکھی یہ بڑی مانگ
مہلوک ملزم کی بیوہ کا کہناہے کہ وہ اس وقت تک اپنے شوہرکی لاش کے آخری رسومات انجام نہیں دے گی جب تک جیلوں میں دیگرملزمین کوگولی نہیں ماری جاتی ہے۔شادنگرانکاؤنٹر:ملزمین حقیقت میں قصوروارتھے توانہیں قانون کے مطابق ملنی چاہیے تھی سزا:این ایچ آرسی
سنیچر کے روز قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) کی ٹیم نے یہاں پہنچ کرانکاؤنٹرمتعلق جانکاری حاصل کی ہے۔ہندوستان دنیا کی ریپ راجدھانی بن گیا ہے: وائناڈ میں راہل گاندھی کا بیان
کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے سنیچر کو کہاکہ ہندوستان دنیا کی’ریپ راجدھانی‘ بن گیا ہے۔انصاف کبھی انتقام کی شکل اختیارنہیں کرسکتا: چیف جسٹس آف انڈیا،جسٹس شرد اروند بوبڈے
جسٹس ایس اے بوبڈے نے کہا، مجھے نہیں لگتا کہ انصاف کبھی بھی جلدی بازی میں ہونا چاہئے۔دہشت گرد اسٹیٹ پاکستان کوسخت جواب دینے آپ تیاررہیں:وزیردفاع راج ناتھ سنگھ
راج ناتھ سنگھ نے اپنے خطاب میں پاکستان کو ’دہشت گرد اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے دھمکی دی ۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں دہشت گردانہ حملوں کے گنہگار پاکستان میں چھپے ہیں۔دیشا کیس میں انکاؤنٹرکا معاملہ: سپریم کورٹ میں دو عرضیاں دائر
حیدرآباد کے دیشا عصمت دری و قتل معاملے کے ملزمین کے پولیس تصادم میں مارے جانے کا معاملہ سنیچر کے روز سپریم کورٹ پہنچ گیا