تصویریں: گلے میں پیاز، ٹماٹر۔سبزیاں ڈال کر نکلے کانگریسی، مودی حکومت پر نکالا غبار
سوجان پور سے کانگریس کے ایم ایل اے راجیندر رانا کی قیادت میں لوگ ریسٹ ہاؤس میں جمع ہوئے اور بس اسٹینڈ تک ریلی نکالی۔


سوجان پور (ہمیر پور) ہماچل پردیش کے ضلع ہمیر پور میں کانگریس نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ریلی نکالی۔ اس دوران کانگریس کارکنوں نے اپنے گلے میں سبزیاں لٹکا کر ریلی نکالی۔


اطلاعات کے مطابق بدھ کو سوجان پور اسمبلی حلقے کے عوام نے محکمہ تعمیرات عامہ کے سوجان پور ریسٹ ہاؤس میں مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف غبار نکالا۔


سوجان پور سے کانگریس کے ایم ایل اے راجیندر رانا کی قیادت میں لوگ ریسٹ ہاؤس میں جمع ہوئے اور بس اسٹینڈ تک ریلی نکالی۔


خواتین ، نوجوانوں اور مردوں نے ریلی میں حصہ لیا اور مہنگائی پر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس دوران ایس ڈی ایم سوجان پور شلپی بیکٹا کے ذریعے سے صدر کو میمورنڈم بھیجا گیا۔


ایم ایل اے راجیندر رانا نے صدر سے ملک میں مہنگائی پر قابو پانے کی اپیل کی۔ آج یہ ملک دوراہے پر کھڑا ہے جہاں صرف مہنگائی ، بے روزگاری اور بگڑتی ہوئی معیشت ہی دکھائی دے رہی ہے۔


رانا نے کہا کہ کب ملک میں صورتحال بہتر ہوگی اور کب اچھے دن آئیں گے۔ نہ ہی ملک کی معاشی حالت بہتر ہو رہی ہے۔
ٹرینڈنگ نیوز
حیدرآباد: ویٹرنری ڈاکٹر سے اجتماعی عصمت ریزی معاملہ تمام 4 ملزمین پولیس انکاؤنٹرمیں ہلاک
بتایا جارہا ہے کہ تمام ملزمان فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے ، جب پولیس نے ان پر فائرنگ کردی۔ یہ واقعہ قومی شاہراہ نمبر 44 پر پیش آیا ہے۔واٹس ایپ کشمیریوں کو کر رہا ہے گروپ سے باہر، یہ ہے بڑی وجہ
رپورٹ کے مطابق، وادی میں میسیجنگ پلیٹ فارم کے صارفین واٹس ایپ گروپوں سے غائب ہونے لگے ہیں۔ لوگ حیران ہیں کہ کیوں ان کے نام گروپ سے ہٹ رہے ہیں۔شہریت ترمیمی بل :مایاوتی کوموجودہ بل پراعتراض، کہا سیکولرآئین کی منشا کے خلاف
یہ بل بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے انسانیت نواز اور سیکولر آئین کی منشا و اس کے بنیاد ڈھانچے کے عین خلاف ہے:مایاوتیحج 2020: فارم بھرنے کا آج آخری دن، اب تک موصول ہوئے ہیں 1 لاکھ 90 ہزار درخواست فارم
حج درخواست فارم کی حصولیابی میں گراوٹ درج ہونے کے بعد اب 31 میں سے صرف 14 ریاستوں کیلئے ہی قرعہ اندازی ہوسکتی ہےپانچ لڑکوں نے لڑکی کا کیا ریپ، ایف آئی آر میں 14 سالہ متاثرہ کے حاملہ ہونے کی بات
راجستھان کے باراں ضلع کے اٹرو میں ایک 14 سالہ دلت لڑکی کی اجتماعی آبروریزی کا تقریبا 40 دن پرانا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ نابالغ دلت لڑکی کے ساتھ 5 لوگوں نے الگ۔الگ دن ریپ کیا۔رپورٹ میں ہوا یہ سنسنی خیز انکشاف: 629 پاکستانی لڑکیوں کو دلہن بتا کر چین کو بیچا گیا
نیوز ایجنسی اے پی نے اس سے جڑے دستاویز حاصل کئے ہیں جسے پاکستانی تفتیش کاروں نے تیار کیا ہے۔جموں وکشمیر:جلدہی جیل سے اپنے گھرمنتقل ہونگے وادی کے یہ بڑے رہنماء
ایم ایل اے ہاسٹل میں نظربند سیاسی لیڈروں کے اہل خانہ نے سردی کے پیش نظران لیڈروں کو انکے گھروں میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسٹیج پرارجن کپور کی تصویر دیکھ کر شرما گئیں ملائکہ اروڑہ، کہہ ڈالی ایسی بات
ملائکہ سے یہ سوال حال ہی میں منعقد ایک بڑے ایوارڈ فنکشن کے دوران اسٹیج پر سب کے سامنے پوچھا گیا جسے سن کر ملائکہ پہلے تو شرما گئیں لیکن پھر مزاحیہ انداز میں جواب بھی دیا۔وہ میری بیٹی کی عصمت دری کرنے اور میرا گلا ریتنے کی دھمکی دے رہے ہیں، میں ڈر گئی ہوں: ماڈل
ماڈل کا کہنا ہے کہ اسے دھمکیاں کئی ہفتے پہلے ملی تھیں لیکن اب جا کر اس نے شکایت کی ہے۔