کیا ہے اوٹی ٹی جانیں یہاں: اوور دا ٹاپ سروس پرووائڈرس یا او ٹی ٹی کمپنیاں وہ ہوتی ہیں جو کہ ٹیلی کام نیٹ ورک کمپنیوں کے ذریعے مہیا کرائے جانے والے انٹرنیٹ کے سہارے اپنیخدمان دیتی ہیں۔ ان میں اسکائپ، وہاٹس ایل،ا سنیپ چیٹ جیسی میسیجنگ اور انٹرنیٹ فون خدمات دینے والی مختلف کمپنیاں شامل ہیں۔