உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیتا امبانی ہندوستان کوکھیل دنیا میں عظیم طاقت بنانے کےلئے پابند عہد

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اورچیئر پرسن نیتا امبانی نے بزنس اسپورٹ سمٹ سے خطاب کیا۔ نیتا امبانی نے"بلین ڈریمز: انڈیا مواقع" کے عنوان سے خطاب کرتےہوئے ہندوستان کو کھیلوں کی طاقت، فائبراورنوجوان طاقت قراردیا۔

    تازہ خبر