உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوئیڈا میں بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ، اس حالت میں ملے لڑکے اور لڑکیاں ، قابل اعتراض اشیا و دوائیں برآمد

    Noida Sex Racket Busted: پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کئی مہینوں سے سیکٹر 12 میں واقع ایک گھر میں سیکس ریکیٹ چل رہا ہے ۔ پولیس نے صبح پہلے جائے واقعہ پر اپنی ٹیم کے کچھ لوگوں کو سادی وردی میں گراہک کے طور پر بھیجا ۔ جب اطلاع صحیح پائی گئی تو دوسری ٹیم جائے واقعہ پر چھاپہ ماری کیلئے پہنچ گئی ۔