نئی دہلی. شمال مشرقی دہلی کے شاستری پارک علاقے میں ایک خاتون کو چلتی کار میں دو مردوں نے مبینہ طور پر عصمت دری (Rape) کا نشانہ بنایا۔
6/ 2
جمعرات کو دہلی پولیس (Delhi Police) نے اس معاملے میں معلومات دی ہے۔
6/ 3
پولیس نے بتایا کہ ملزم متاثرہ لڑکی کو نوکری دینے کے نام پر شہر لے آیا تھا۔ دہلی پولیس نے اس معاملے میں 2 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ دونوں دہلی سے متصل اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا (Greater Noida) کے سورج پور کے رہائشی ہیں۔
6/ 4
دہلی پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ خاتون نے 16 اگست کو پولیس میں شکایت درج کروائی جس کی بنیاد پر دونوں ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
6/ 5
عصمت دری کے واقعے کے بعد پورے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا گیا ہے۔ خبروں کے مطابق جوگیشوری علاقے میں رہنے والی 5 سالہ بچی کے ساتھ مکان مالک کے بیٹے نے اپنی ہوس کا شکار بنایا۔
6/ 6
پولیس افسر نے بتایا کہ خاتون کی شکایت اور اس کے میڈیکل جانچ رپورٹ کی بنیاد پر ہندستان کی دفعات 376-D (اجتماعی عصمت دری) اور 506 (مجرمانہ دھمکی) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ ساتھ ہی دہلی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔