உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اے ٹی ایم تو کھل گئے ، مگر کئی جگہوں پر نہیں نکل رہے ہیں نوٹ ، لوگوں میں غصہ

    حکومت کے پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کے فیصلہ کے دو دن بعد کھلے ملک بھر کے اے ٹی ایم پر لوگوں کی طویل لائنیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ لیکن لوگوں کو یہاں بھی مایوسی ہی ہاتھ لگ رہی ہے