نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ان دونوں مشتبہ افراد کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ان لوگوں کو وہاں کام کرنے والے دوسرے مزدوروں اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں نے پکڑ لیا۔ جاں بحق ہونے والا بچہ تعمیراتی سائٹ پر کام کرنے والے مزدور کا بیٹا تھا۔ جو اتر پردیش کے بریلی کا رہنے والا ہے۔