உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہین باغ خاتون مظاہرین کی حمایت میں آیا سکھوں کا دستہ: دیکھیں تصویریں

    رات کے تقریباََ ڈیڑھ بجے کے قریب سکھوں کا یہ دستہ تم سنگھرش کرو ہم تمہارے ساتھ ہیں اور قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے شاہین باغ اسکوائر پر آیا اور انہوں نے آتے ہی ماحول بدل دیا۔