میرٹھ کے کریم نگر علاقے کے وارڈ 80 میں رہنے والے افراد گزشتہ کافی وقت سے علاقے میں پنپ رہے منشیات کے غیر قانونی کاروبار سے پریشان ہیں مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ باہر سے آکر محلہ میں رہنے والی ایک خاتون جوئے سٹے اور منشیات کے کاروبار کے ذریعہ علاقے کا ماحول خراب کر رہی ہے اور نئی نسل کو بربادی کر رہی ہے۔