உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایم سی ڈی کے مشترکہ اجلاس میں بی جے پی کونسلروں نے کی عام آدمی پارٹی کے کونسلر کی پٹائی

    رام لیلا میدان میں ایم سی ڈی کے مشترکہ اجلاس میں بی جے پی کے کونسلر نے نو منتخب عام آدمی پارٹی کے ایک کونسلر کے ساتھ جم کر مار پیٹ کی۔ اس اجلاس میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف مذمتی تجویز پاس کی گئی ۔