عآپ کارکنان دہلی اسمبلی الیکشن میں پارٹی کی جیت کا منا رہے ہیں جشن: دیکھیں تصویریں
عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے 11 فروری 2020 کو نئی دہلی میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں دہلی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت کا جشن مناتے ہوئے اروند کیجریوال کا لباس پہنے ہوئے ایک چھوٹے لڑکے کو اٹھا رکھا ہے
عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے 11 فروری 2020 کو نئی دہلی میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں دہلی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت کا جشن مناتے ہوئے اروند کیجریوال کا لباس پہنے ہوئے ایک چھوٹے لڑکے کو اٹھا رکھا ہے۔ (تصویر: یو این آئی)۔
12/ 2

12/ 3
دہلی اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات آنے کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کارکنوں کی زبردست بھیڑ لگنا شروع ہوگئی۔ یہ کارکنان پارٹی کی جیت کا جشن منا رہے ہیں۔
12/ 4
دہلی اسمبلی الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے جیت کی ہیٹ ٹرک لگائی ہے۔
12/ 5
دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ پارٹی نے اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
12/ 6
عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ پر پانچوں مسلم امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔
12/ 7
سیلم پور سے عبدالرحمان ،اوکھلا سے امانت اللہ خان ، مٹیامحل سے شعیب اقبال، بلی ماران سے عمران حسین اور مصطفیٰ آباد سے حاجی محمد یونس کامیاب ہوئے ہیں۔
12/ 8
عام آدمی پارٹی کارکنان جیت کا جشن مناتے ہوئے
12/ 9
عام آدمی پارٹی کارکنان جیت کا جشن مناتے ہوئے
12/ 10
دیکھیں تصویریں
12/ 11
دیکھیں تصویریں
12/ 12
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال منگل کو دہلی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت کے جشن کے دوران نئی دہلی میں پارٹی دفتر میں غبارے اڑاتے ہوئے۔