உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر : امام مسجد کی گرفتاری کے بعد ڈلگیٹ میں کشیدگی ، غیراعلانیہ کرفیو نافذ

    گرمائی دارالحکومت سری نگر کے ڈلگیٹ علاقہ میں گذشتہ رات دیر اُس وقت احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جب جموں وکشمیر پولیس نے ایک مقامی مسجد کے امام و خطیب کو حراست میں لیا۔