உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہوائی جہاز سے سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری:ایئر لائنس پر حکومت کی لگام،فلائٹ کینسل تو پورے پیسے ہوں گے ریفنڈ

    مرکزی حومت نے ہوائی جہاز سے سفر کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔سول ایوی ایشن وزیرجینت سنیا نے بڑا اعلان کیا ہے اگر کوئی فلائٹ رد ہوتی ہے اور اس میں ایئر لائنس کمپنی کی غلطی ہے تو کمپنی کو مسافروں کا پورا پیسہ معاوضے کے طور پر ریفنڈ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ پیپر لیس سفر کیلئے ڈجی یاترا کی شروعات کے ساتھ ہی کینسلیشن چارجز پر بڑی راحت ملنے جا رہی ہے۔حکومت اس کو لیکر ڈرافٹ چارٹر لیکر آئی ہے۔جس پر تمام پارٹیوں سے رائے طلب کی گئی ہے۔2 ماہ کے اندر ان تجاویز کو نافذ کیا جا سکتا ہے ۔آپ کو بتادیں کہ مرکزی حکومت نے ایئر لائنس کمپنیوں کی من مانی ختم کرنے کیلئے ایو ی ایشن سیکٹر میں بڑے ریفارمس کا اعلان کیا ہے۔اگلی سلائڈ میں جانئے کیا بڑی ترمیم۔