لاہول گھاٹی میں بھیانک سڑک حادثہ، پلٹی کار، 4 لوگ زخمی
Accident in Lahaul Spiti: جانکاری کے مطابق لاہول اسپیتی کے پٹوال سرکل گودلا کے دالنگ گاؤں کے پاس ایک آلٹو کار سڑک پر پلٹ گئی۔ اس دوران کار سوار سمیت چار لوگ زخمی ہوگئے۔
.
کیلانگ ہماچل پردیش کے لاہول گھاٹی میں ایک بھیانک سڑک حادثہ ہوا جس کی تصویریں آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس حادثے میں چار لوگ زخمی ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
5/ 2
جانکاری کے مطابق لاہول اسپیتی کے پٹوال سرکل گودلا کے دالنگ گاؤں کے پاس ایک آلٹو کار سڑک پر پلٹ گئی۔ اس دوران کار سوار سمیت چار لوگ زخمی ہوگئے۔
5/ 3
زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال لے جایا گیا ہے۔
5/ 4
پولیس اس حادثے کی جانچ میں لگی ہوئی ہے۔
5/ 5
شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالی بے قابو ہوگئی اور الٹ گئی۔ جس کی وجہ سے ٹرالی میں سوار 22 افراد اس کے نیچے دب گئے۔