உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اے ایم یو - جناح تنازع : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کا شدید احتجاج ، باب سید پر ادا کی نماز جمعہ

    ادھر جمعہ کو ضلع افسران نے چار اور پانچ مئی تک شہر میں انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔ڈی ایم چندر بھوشن نے دفعہ 144 کے تحت انٹرنیٹ خدمات کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔