مسلم یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی نے پہلے ہی دن سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیا تھا ، جس پر وہ عمل پیرا بھی ہیں۔ ایسے میں اگر علی گڑھ کے وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ کو ملک کا نائب صدر جمہوریہ بنایا جاتا ہے ، تو یہ بہتر اقدام ہوگا ۔