உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اڑی دہشت گردانہ حملہ : سوشل میڈیا میں لوگوں کا اس طرح نکلا غصہ

    عام آدمی سے لے کر خاص آدمی تک ، سبھی اس کو پاکستان کی ناپاک حرکت قرار دے کر حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا سوال ہے کہ آخر کب تک ہمارے فوجی ایسے ہی شہید ہوتے رہیں گے۔