உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اپنی ہی بیوی کے ساتھ شوہر نے پہلے کیا یہ خوفناک کام، پھر کمبل میں لپیٹا اور کر ڈالا ایسا، دوست نے کھولا راز

    پنجاب کے نواں شہر میں واقع بنگا میں نیشنل ہائی وے (National Highway) پر کام کرنے والے اسسٹنٹ منیجر (The assistant manager) نے پہلے اپنی بیوی کا قتل کر دیا اور پھر اس کی لاش کے ساتھ جو کیا وہ بیحد ہی بے رحم رویہ ہے۔