شمالی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » شمالی ہندوستان

صرف 42 روپئے میں پائیں زندگی بھر پینشن، اس سرکاری اسکیم کو کروڑوں لوگوں نے کیا پسند، آپ بھی اٹھائیں فائدہ

اس سرکاری یوجنا کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ جتنی جلدی اس یوجنا میں سرمایہ کاری کی جائے گی، اتنا ہی فنڈ جمع ہوگا۔

News18 Urdu | Dec 28, 2020 09:25 AM IST
1/ 7
 اٹل پینشن یوجنا مرکزی حکومت کی ایک سوشل سکیورٹی اسکیم ہے۔ اس یوجنا کے تحت مرکزی حکومت (Unorganized Sector) میں کام کرنے والے لوگوں کو ایک ہزار روپئے سے لیکر پانچ ہزار روپئے فی مہینے پینشن دیتی ہے۔ 18 سے 40 سال کی عمر کا کوئی بھی شخص اٹل پینشن یوجنا اکاؤنٹ (APY Account) کھلوا سکتے ہیں۔

2/ 7
 اس سرکاری یوجنا کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ جتنی جلدی اس یوجنا میں سرمایہ کاری کی جائے گی، اتنا ہی فنڈ جمع ہوگا۔

اس سرکاری یوجنا کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ جتنی جلدی اس یوجنا میں سرمایہ کاری کی جائے گی، اتنا ہی فنڈ جمع ہوگا۔

3/ 7
 کروڑوں لوگوں نے دکھائی دلچسپی: اٹل پینشن یوجنا (Atal Pension Yojana- APY) کے ممبروں کی تعداد 2.4 کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ مالی سال 2020-21 کے دوران 260 اے پی وائی سروس پرووائیڈرس کے ذریعے 17لاکھ سے زیادہ APY اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں۔ اس طرح 20 اگست 2020اٹل پینشن یوجنا کے سبسکرائیبر کی تعداد 2.4 کروڑ کے پار کر گئی تھی۔ جانکاری کے مطابق سالانہ بنیاد پر اس سال اکتوبر کے آخر میں 34.51 فیصد بڑھ کر 34.51 کروڑ پہنچ گئی جو ایک سال پہلے اکتوبر 2019 میں 1.82 کروڑ تھی۔

4/ 7
 اٹل پینشن یوجنا کے فائدے: Atal Pension Yojana کے تحت صرف جیتے جی ہی نہیں بلکہ موت کے بعد بھی کنے کو مدد ملتی رہتی ہے۔ اگر سرمایہ کاری کی رقم کی بات کریں تو آپ صرف 42 روپئے سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔

5/ 7
 حالانکہ اس کیلئے شیئر ہولڈر (Shareholder) کی عمر 18 سال ہونی ضروری ہے۔ اس عمر میں اگر آپ فی ماہ 42 روپئے کی سرمایہ کاری کرتے ہیں تو 60 سال کی عمر میں ایک ہزار روہئے فی ماہ ملے گا۔ وہیں 210 روپئے کے کنٹریبیوشن پرپ کو فی ماہ پانچ ہزار روپئے ملیں گے۔ اس کیلئے عمر کا اٹھارہ سال ہونا ضروری ہے۔

6/ 7
 موت کے بعد بھی ملتا ہے اسکیم کا فائدہ: اگر 60 سال سے پہلے ہی یوجنا سے جڑے کسی شخص کی موت ہو جاتی ہے تو پھر اس کی بیوی اس یوجنا میں پیسے جمع کرنا جاری رکھ سکتی ہے اور 60 سال کے بعد ہر ماہ پینشن پا سکتی ہے۔ دوسرا متبادل یہ ہے کہ اس شخص کی بیوی اپنے شوہر کی موت کے بعد ایک مشت رقم کا دعوی کر سکتی ہے۔ اگر طیوی کی بھی موت ہو جاتی ہے تو ایک مشت رقم ان کے نامنی کو دے دی جاتی ہے۔

7/ 7
 پنشن ریگولیٹری پینشن فنڈ ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (PFRDA) کے مطابق ، اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال میں اب تک سب سے زیادہ اے پی وائی اکاؤنٹ کو سرکاری شعبے کے زمرے کے تحت کھولا ہے جبکہ نجی شعبے میں ایکسس بینک ، آر آر بی میں آریاورٹ بینک (Aryavart Bank) اور ادائیگی بینکوں میں ایئر ٹیل پیمنٹ بینک نے سب سے زیادہ اکاؤنٹ کھولے ہیں۔

تازہ خبر

  • India Toy Fair 2021: پی ایم مودی نے کہا - کھلونا صنعت میں چھپی ہوئی طاقت کو بڑھانا ہے ضروری
  • سڑک پر اچانک چلنے لگی پوری عمارت، ویڈیو دیکھ کر لوگ رہ گئے حیران: آپ بھی دیکھیں
  • جموں و کشمیر : ہند ۔ پاک کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ کو لے کر سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر
  • West Bengal Election 2021: ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیان اس لڑائی میں جیت اور ہار کا فیصلہ کرے گا جنوبی بنگال

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • India Toy Fair 2021: پی ایم مودی نے کہا - کھلونا صنعت میں چھپی ہوئی طاقت کو بڑھانا ضروری
  • ہند و پاک ڈی جی ایم او بات چیت میں پیشرفت کا امریکہ و اقوامِ متحدہ نے کیا خیرمقدم
  • گندی بات 2 میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کرچکی اداکارہ نے شیئر کی بولڈ تصویر۔۔۔
  • سڑک پر اچانک چلنے لگی پوری عمارت، ویڈیو دیکھ کر لوگ رہ گئے حیران: آپ بھی دیکھیں
  • جموں و کشمیر : ہند ۔ پاک کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ کو لے کر سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES