உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بابری مسجد شہادت کی 24 ویں برسی پر ملک بھر میں شدید احتجاج ، منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک پیدل مارچ

    بابری مسجد انہدام کی 24ویں برسی پر دہلی میں سماجی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ نصف درجن سے زائد تنظیموں کے کارکنان منڈی ہاؤس میں جمع ہوئے اور جنتر منتر تک پیدل مارچ کیا۔