உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھارتھ نگر کے برڈ پور میں پھوٹا لوگوں کا غصہ، گھنٹوں کیا سڑک جام، بینک منیجر پر مبینہ منمانی کا الزام

    مشرقی یوپی کے ضلع سدھارتھ نگر کے برڈپور واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے سامنے قطار میں لگے لوگوں کا غصہ کل اس وقت پھوٹ پڑا جب انہیں بینک منیجر کی مبینہ منمانی اور کیش کی قلت کا پتہ چلا۔