உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آخر کیوں ان شہروں کے نام تبدیل کروانا چاہتا ہے آر ایس ایس ؟

    احمد آباد، حیدرآباد اور اورنگ آباد کا نام بھی بدل سکتا ہے۔ اگر آر ایس ایس اپنی کوششوں میں کامیاب ہوجاتا ہے تو احمد آباد کا نام كرناوتي، حیدرآباد کا نام بھاگیہ نگر اور اورنگ آباد کا نام سنبا شہر ہو سکتا ہے.