உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیکھیں : اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بی جے پی کی تاریخی جیت پر ملک بھر میں پارٹی کارکنان کا جشن

    اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بی جے پی کی تاریخی جیت پر پارٹی کے کارکنان ملک بھر میں خوشیاں منارہے ہیں ۔ مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں ، مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہولی سے قبل ہی ہولی کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔