உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوٹ بندی معاملہ: لحاف اور کمبل لے کر رات بھر بینکوں کے باہر ہی سوئے لوگ

    بینکوں کی ایک دن کی چھٹی کے بعد سب کو امید ہے کہ آج انہیں بینکوں سے کیش ملے گا، جس سے ان کی روزمرہ کی ضروریات پوری ہوں گی۔