உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    قابل اعتراض حالت میں ملے 4 شخص اور 5 خواتین، پولیس نے چھاپہ مار کر کیا گرفتار

    Sex Racket Exposed: پنجاب کے برنال میں پولیس نے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہاں ایک کالونی میں گھر کے اندر بدکاری دھندہ کروایا جاتا تھا۔ پولیس نے موقع سے پانچ خواتین اور چار مردوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا ہے۔ .