اس موسم گرما میں اگر آپ آفس کی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے کہیں جانے کا پلان کر رہے ہیں تو آپ لیہہ کی حسین وادیوں میں جا سکتے ہیں۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ لیہہ جانے میں آپ کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے تو ہم آپ کو یہاں نئی دہلی سے لیہہ کے لئے شروع ہوئی نئی بس سروس کے بارے میں بتاتے ہیں۔