نئی دہلی: نیچرل گیس اور ٹربیونل فیول(اے ٹی ایف) کوگڈس اینڈ سروسز ٹیکس جی ایس ٹی میں لانے کیلئے وزارت پٹرولیم نئی تجویز تیار کررہی ہے۔ اسے جلد ہی وزارت خزانہ کو سونپا جائے گا۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق اس کیلئے کمپنیوں سے نوٹس منگائے گئے ہیں تاکہ یہ معلوم چل سکے کہ اس سے کمپنیوں پر کتنا معاشی بوجھ بڑھ رہا ہے۔