تین طلاق، حلالہ اور مسلم خواتین کے دیگر مسائل کے حل کو لیکر ماحول تیار کرنے کے مقصد سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے اقلیتی فورم مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر بیداری مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز میرٹھ میں بھی مسلم خواتین سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ دیکھیں تصویریں۔