உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اہل خانہ کے ساتھ محبت کی نشانی تاج محل کا کیا دیدار

    کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی بیوی سوفی گرے گوری اور بچوں کے ساتھ سات عجوبوں میں شامل تاج محل کا دیدار کیا۔