உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کشمیر میں ایک ہفتے بعد کالج کھل گئے، طلباء اور سیکورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں

    وادئ کشمیر کے کالجوں میں درس و تدریس کی سرگرمیاں مسلسل ایک ہفتے تک معطل رہنے کے بعد پیر کے روز بحال ہوگئیں۔ تاہم طالب علموں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ایک بار پھر شدید جھڑپیں دیکھنے کو ملیں۔