உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تمام تر نامساعد حالات کے باوجود وادی کشمیر میں مذہبی بھائی چارہ ابھی ہے باقی ، یہ ہے تازہ مثال

    کشمیرکے نامساعد حالات کے باوجود بھی یہاں کا مذہبی بھائی چارہ متاثر نہیں ہوا ہے۔ اس کی تازہ مثال قاضی گنڈ کے لیو ڈورہ میں نمایاں ہے۔