உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیوبند میں تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ کانفرنس کا کامیاب انعقاد، دیکھیں تصویریں

    دیوبند میں ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے دیو بند میں کل ایک روزہ ’’تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ کانفرنس 2017 ‘‘ ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ کی زیر صدارت کامیابی سے منعقد ہوئی۔