دہلی میں کورونا کی رفتار تھمی ، پازیٹیویٹی ریٹ میں زبردست گراوٹ، 10489 نئے معاملات ، 308 اموات
Coronavirus Cases in Delhi: دہلی حکومت کے ہیلتھ بلیٹن کے مطابق دہلی میں کورونا کے حالات اب سدھرنے لگے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا وائرس کے 10489 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور 308 افراد کی موت واقع ہوئی ہے ۔