بچوں کی بجائے بالغوں کی ٹیکہ کاری پر حکومت کا زور ، ڈاکٹر وی کے پال نے بتایا کیوں؟
ملک کی کووڈ ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر وی کے پال (Dr. VK Paul) نے کہا کہ اس وقت بچوں سے زیادہ بالغوں کی ٹیکہ کاری پر زور ہونا چاہئے ۔ حالانکہ کچھ دنوں پہلے این آئی ایم ڈی ایم کی رپورٹ میں کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر بچوں میں سنگین خطروں کی بات کہی گئی تھی ۔