کورونا وائرس : 6 تصویریں دکھاکر مرکز نے کہا : ضوابط پر نہیں ہوا عمل تو لگ سکتی ہیں پابندیاں
Coronavirus in India: पپہاڑی علاقوں اور بازاروں سے آرہی تصاویر کو لے کر آئی سی ایم آر کے سربراہ بلرام بھارگو نے کہا کہ یہ تصویریں ڈرانے والی ہیں ۔ لوگوں کو کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا چاہئے ۔