உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ نے گرل فرینڈ کے ساتھ رچی ایسی شرمناک کرتوت، بہن کے ساتھ کرتا رہا کچھ ایسا، کھلا راز تو حواس باختہ رہ گئے لوگ

    گزشتہ اتوار کو جب پولیس نے مسوری کماڑی روڈ کے قریب جنگلات سے چھ گھنٹے میں تلاشی کتوں کی مدد سے نوویدتا کی آدھی جلی ہوئی لاش کے ٹکڑوں کو برآمد کیا تو ایک گھنونے قتل کا انکشاف ہوا۔ اس قتل کی پوری کہانی اور اسے سلجھانےکی ترکیبیں جاننےلائق ہیں۔