உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    طالبہ کی قابل اعتراض تصویریں سوشل میڈیا میں دالنے والا اسکیچ آرٹسٹ گرفتار

    ملاقات کے دوران لڑکی نے ملزم کا فون چیک کیا جس میں اس نے دیکھا کہ ملزم نے اس کی فحش تصویر گوگل ڈرائیو میں رکھی ہوئی ہیں۔ جب متاثرہ نے اس کا فون مزید چیک کیا تو اس کے فون میں بہت سی دوسری لڑکیوں کی ویڈیوز اور تصاویر پائی گئیں۔

    تازہ خبر