ایس پی کے سینئر لیڈر اور قومی جنرل سکریٹری اعظم خان بھی آج اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے آخری دیدار کیلئے پہنچے۔ اس دوران وہ بہت جذباتی ہو گئے۔ ان کے ساتھ ان کا بیٹا عبداللہ اعظم بھی موجود تھے۔ اعظم خان کے آتے ہی ملائم سنگھ کا پورا خاندان جذباتی ہو گیا۔ (فوٹو نیوز 18)