உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی : نظام الدین میں وقف کی زمین پر سی آرپی ایف کا ناجائز قبضہ ، کئی قبروں کو بھی کیا گیا مسمار

    برسوں سے زمین کو لے کر کورٹ نے متولی کے حق میں اسٹے دے رکھا تھا ، لیکن سی آرپی ایف نے پولیس فورس کی موجودگی میں کچھ پختہ قبروں کو مسمار کرکے چوتھائی حصہ پر قبضہ کر لیا ہے ۔