وجے کی ہونے والی بیوی اور گرل فرینڈ ریشما یالم روتے ہوئے کہتی ہیں کہ وجے اور ان کا اسکول کے دنوں سے ہی پیار کا رشتہ تھا۔ وجے نے مارپلی میں ایک اچھا گھر بنانے اور اچھی زندگی دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اس نے بہت سے خواب دکھائے تھے لیکن وہ وعدہ خلافی کر کے ہمیشہ کے لیے چلا گیا۔